ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الذاريات (51) — آیت 3

فَالۡجٰرِیٰتِ یُسۡرًا ۙ﴿۳﴾
ھر آسانی سے چلنے والی ہیں۔ En
پھر آہستہ آہستہ چلتی ہیں
En
پھر چلنے والیاں نرمی سے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

3۔ 1 جاریات، پانی میں چلنے والی کشتیاں، یُسْرا آسانی سے۔