ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الذاريات (51) — آیت 21

وَ فِیۡۤ اَنۡفُسِکُمۡ ؕ اَفَلَا تُبۡصِرُوۡنَ ﴿۲۱﴾
اور تمھارے نفسوں میں بھی، تو کیا تم نہیں دیکھتے؟ En
اور خود تمہارے نفوس میں تو کیا تم دیکھتے نہیں؟
En
اور خود تمہاری ذات میں بھی، تو کیا تم دیکھتے نہیں ہو En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔