ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الذاريات (51) — آیت 15

اِنَّ الۡمُتَّقِیۡنَ فِیۡ جَنّٰتٍ وَّ عُیُوۡنٍ ﴿ۙ۱۵﴾
بے شک متقی لوگ باغوں اور چشموں میں ہوں گے۔ En
بےشک پرہیزگار بہشتوں اور چشموں میں (عیش کر رہے) ہوں گے
En
بیشک تقویٰ والے لوگ بہشتوں اور چشموں میں ہوں گے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔