ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الذاريات (51) — آیت 13

یَوۡمَ ہُمۡ عَلَی النَّارِ یُفۡتَنُوۡنَ ﴿۱۳﴾
جس دن وہ آگ پر تپائے جائیں گے۔ En
اُس دن (ہوگا) جب ان کو آگ میں عذاب دیا جائے گا
En
ہاں یہ وه دن ہے کہ یہ آگ پر تپائے جائیں گے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

13۔ 1 یفتنون کے معنی ہیں یحرقون ویعذبون جس طرح سونے کو آگ میں ڈال کر پرکھا جاتا ہے، اسی طرح یہ ڈالے جائیں گے۔