ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الذاريات (51) — آیت 11

الَّذِیۡنَ ہُمۡ فِیۡ غَمۡرَۃٍ سَاہُوۡنَ ﴿ۙ۱۱﴾
وہ جو خود بڑی غفلت میں بھولے ہوئے ہیں۔ En
جو بےخبری میں بھولے ہوئے ہیں
En
جو غفلت میں ہیں اور بھولے ہوئے ہیں En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔