6۔ 1 یعنی بغیر ستون کے، جن کا اسے کوئی سہارا ہو۔ 6۔ 2 یعنی ستاروں سے مزین کیا۔ 6۔ 3 اسی طرح کوئی فرق و تفاوت بھی نہیں ہے۔ جیسے دوسرے مقام پر فرمایا (الَّذِيْخَلَقَسَبْعَسَمٰوٰتٍطِبَاقًا ۭ مَاتَرٰىفِيْخَلْقِالرَّحْمٰنِمِنْتَفٰوُتٍ ۭ فَارْجِعِالْبَصَرَ ۙ هَلْتَرٰىمِنْفُطُوْرٍ ثُمَّارْجِعِالْبَصَرَكَرَّتَيْنِيَنْقَلِبْاِلَيْكَالْبَصَرُخَاسِئًاوَّهُوَحَسِيْرٌ ) 67۔ الملک:4-3)
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔