ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ ق (50) — آیت 13

وَ عَادٌ وَّ فِرۡعَوۡنُ وَ اِخۡوَانُ لُوۡطٍ ﴿ۙ۱۳﴾
اور عاد اور فرعون نے اور لوط کے بھائیوں نے۔ En
اور عاد اور فرعون اور لوط کے بھائی
En
اور عاد نے فرعون نے اور برادران لوط نے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔