ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الفتح (48) — آیت 3

وَّ یَنۡصُرَکَ اللّٰہُ نَصۡرًا عَزِیۡزًا ﴿۳﴾
اور (تاکہ) اللہ تیری مدد کرے، زبردست مدد۔ En
اور خدا تمہاری زبردست مدد کرے
En
اور آپ کو ایک زبردست مدد دے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔