ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ محمد (47) — آیت 5

سَیَہۡدِیۡہِمۡ وَ یُصۡلِحُ بَالَہُمۡ ۚ﴿۵﴾
وہ ضرور انھیں راستہ دکھائے گا اور ان کا حال درست کر دے گا۔ En
ان کو سیدھے رستے پر چلائے گا اور ان کی حالت درست کر دے گا
En
انہیں راه دکھائے گا اور ان کے حاﻻت کی اصلاح کر دے گا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

5۔ 1 یعنی انہیں ایسے کاموں کی توفیق دے گا جن سے ان کے لئے جنت کا راستہ آسان ہوجائے گا۔