ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الدخان (44) — آیت 9

بَلۡ ہُمۡ فِیۡ شَکٍّ یَّلۡعَبُوۡنَ ﴿۹﴾
بلکہ وہ ایک شک میں کھیل رہے ہیں۔ En
لیکن یہ لوگ شک میں کھیل رہے ہیں
En
بلکہ وه شک میں پڑے کھیل رہے ہیں En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

9۔ 1 یعنی حق اور اس کے دلائل کے سامنے آگئے۔ لیکن وہ اس پر ایمان لانے کے بجائے شک میں مبتلا ہیں اور اس شک کے ساتھ استہزاء اور کھیل کود میں پڑے ہیں۔