ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الدخان (44) — آیت 51

اِنَّ الۡمُتَّقِیۡنَ فِیۡ مَقَامٍ اَمِیۡنٍ ﴿ۙ۵۱﴾
بے شک متقی لوگ امن والی جگہ میں ہوں گے۔ En
بےشک پرہیزگار لوگ امن کے مقام میں ہوں گے
En
بیشک (اللہ سے) ڈرنے والے امن چین کی جگہ میں ہوں گے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔