ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الدخان (44) — آیت 50

اِنَّ ہٰذَا مَا کُنۡتُمۡ بِہٖ تَمۡتَرُوۡنَ ﴿۵۰﴾
بے شک یہ ہے جس میں تم شک کیا کرتے تھے۔ En
یہ وہی (دوزخ) ہے جس میں تم لوگ شک کیا کرتے تھے
En
یہی وه چیز ہے جس میں تم شک کیا کرتے تھے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔