ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الدخان (44) — آیت 45

کَالۡمُہۡلِ ۚۛ یَغۡلِیۡ فِی الۡبُطُوۡنِ ﴿ۙ۴۵﴾
پگھلے ہوئے تانبے کی طرح، پیٹوں میں کھولتا ہے۔ En
جیسے پگھلا ہوا تانبا۔ پیٹوں میں (اس طرح) کھولے گا
En
جو مثل تلچھٹ کے ہے اور پیٹ میں کھولتا رہتا ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

45۔ 1 پگھلا ہوا تانبہ، آگ میں پگھلی ہوئی چیز یا تلچھٹ تیل وغیرہ کے آخر میں جو گدلی سی مٹی کی تہ رہ جاتی ہے۔