ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الدخان (44) — آیت 44

طَعَامُ الۡاَثِیۡمِ ﴿ۖۛۚ۴۴﴾
گناہ گار کا کھانا ہے۔ En
گنہگار کا کھانا ہے
En
گناه گار کا کھانا ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔