ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الدخان (44) — آیت 4

فِیۡہَا یُفۡرَقُ کُلُّ اَمۡرٍ حَکِیۡمٍ ۙ﴿۴﴾
اسی میں ہر محکم کام کا فیصلہ کیا جاتا ہے۔ En
اسی رات میں تمام حکمت کے کام فیصل کئے جاتے ہیں
En
اسی رات میں ہر ایک مضبوط کام کا فیصلہ کیا جاتا ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔