ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الدخان (44) — آیت 34

اِنَّ ہٰۤؤُلَآءِ لَیَقُوۡلُوۡنَ ﴿ۙ۳۴﴾
بے شک یہ لوگ یقینا کہتے ہیں۔ En
یہ لوگ یہ کہتے ہیں
En
یہ لوگ تو یہی کہتے ہیں En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

34۔ 1 یہ اشارہ کفار مکہ کی طرف ہے۔ اس لئے کہ سلسلہ کلام ان ہی سے متعلق ہے۔ درمیان میں فرعون کا قصہ ان کی تنبیہ کے طور پر بیان کیا گیا ہے۔