ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الدخان (44) — آیت 33

وَ اٰتَیۡنٰہُمۡ مِّنَ الۡاٰیٰتِ مَا فِیۡہِ بَلٰٓـؤٌا مُّبِیۡنٌ ﴿۳۳﴾
اور ہم نے انھیں وہ نشانیاں دیں جن میں واضح آزمائش تھی۔ En
اور ان کو ایسی نشانیاں دی تھیں جن میں صریح آزمائش تھی
En
اور ہم نے انہیں ایسی نشانیاں دیں جن میں صریح آزمائش تھی En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔