ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الدخان (44) — آیت 27

وَّ نَعۡمَۃٍ کَانُوۡا فِیۡہَا فٰکِہِیۡنَ ﴿ۙ۲۷﴾
اور خوش حالی، جن میں وہ مزے اڑانے والے تھے۔ En
اور آرام کی چیزیں جن میں عیش کیا کرتے تھے
En
اور وه آرام کی چیزیں جن میں عیش کررہے تھے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔