ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الدخان (44) — آیت 11

یَّغۡشَی النَّاسَ ؕ ہٰذَا عَذَابٌ اَلِیۡمٌ ﴿۱۱﴾
جو لوگوں کو ڈھانپ لے گا۔ یہ دردناک عذاب ہے۔ En
جو لوگوں پر چھا جائے گا۔ یہ درد دینے والا عذاب ہے
En
جو لوگوں کو گھیر لے گا، یہ دردناک عذاب ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔