ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الزخرف (43) — آیت 74

اِنَّ الۡمُجۡرِمِیۡنَ فِیۡ عَذَابِ جَہَنَّمَ خٰلِدُوۡنَ ﴿ۚۖ۷۴﴾
بے شک مجر م لوگ جہنم کے عذاب میں ہمیشہ رہنے والے ہیں۔ En
(اور کفار) گنہگار ہمیشہ دوزخ کے عذاب میں رہیں گے
En
بیشک گنہگار لوگ عذاب دوزخ میں ہمیشہ رہیں گے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔