ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الزخرف (43) — آیت 6

وَ کَمۡ اَرۡسَلۡنَا مِنۡ نَّبِیٍّ فِی الۡاَوَّلِیۡنَ ﴿۶﴾
اور کتنے ہی نبی ہم نے پہلے لوگوں میں بھیجے۔ En
اور ہم نے پہلے لوگوں میں بھی بہت سے پیغمبر بھیجے تھے
En
اور ہم نے اگلے لوگوں میں بھی کتنے ہی نبی بھیجے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔