ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الزخرف (43) — آیت 14

وَ اِنَّاۤ اِلٰی رَبِّنَا لَمُنۡقَلِبُوۡنَ ﴿۱۴﴾
اور بے شک ہم اپنے رب کی طرف ضرور لوٹ کر جانے والے ہیں۔ En
اور ہم اپنے پروردگار کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں
En
اور بالیقین ہم اپنے رب کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔