ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ فصلت/حم السجده (41) — آیت 2

تَنۡزِیۡلٌ مِّنَ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ ۚ﴿۲﴾
اس بے حد رحم والے، نہایت مہربان کی طرف سے اتاری ہوئی ہے۔ En
(یہ کتاب خدائے) رحمٰن ورحیم (کی طرف) سے اُتری ہے
En
اتاری ہوئی ہے بڑے مہربان بہت رحم والے کی طرف سے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔