ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ النساء (4) — آیت 68

وَّ لَہَدَیۡنٰہُمۡ صِرَاطًا مُّسۡتَقِیۡمًا ﴿۶۸﴾
اور یقینا ہم انھیں سیدھے راستے پر چلاتے۔ En
اور سیدھا رستہ بھی دکھاتے
En
اور یقیناً انہیں راه راست دکھا دیں En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔