ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ النساء (4) — آیت 67

وَّ اِذًا لَّاٰتَیۡنٰہُمۡ مِّنۡ لَّدُنَّـاۤ اَجۡرًا عَظِیۡمًا ﴿ۙ۶۷﴾
اور اس وقت ہم یقینا انھیں اپنے پاس سے بہت بڑا اجر دیتے۔ En
اور ہم ان کو اپنے ہاں سے اجر عظیم بھی عطا فرماتے
En
اور تب تو انہیں ہم اپنے پاس سے بڑا ﺛواب دیں En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔