ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الزمر (39) — آیت 30

اِنَّکَ مَیِّتٌ وَّ اِنَّہُمۡ مَّیِّتُوۡنَ ﴿۫۳۰﴾
بے شک تو مرنے والا ہے اور بے شک وہ بھی مرنے والے ہیں۔ En
(اے پیغمبر) تم بھی مر جاؤ گے اور یہ بھی مر جائیں گے
En
یقیناً خود آپ کو بھی موت آئے گی اور یہ سب بھی مرنے والے ہیں En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔