ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ ص (38) — آیت 83

اِلَّا عِبَادَکَ مِنۡہُمُ الۡمُخۡلَصِیۡنَ ﴿۸۳﴾
مگران میں سے تیرے وہ بندے جو چنے ہو ئے ہیں۔ En
سوا ان کے جو تیرے خالص بندے ہیں
En
بجز تیرے ان بندوں کے جو چیده اور پسندیده ہوں En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔