ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ ص (38) — آیت 80

قَالَ فَاِنَّکَ مِنَ الۡمُنۡظَرِیۡنَ ﴿ۙ۸۰﴾
فرمایا پس بے شک تو ان لوگوں سے ہے جنھیں مہلت دی گئی۔ En
فرمایا کہ تجھ کو مہلت دی جاتی ہے
En
(اللہ تعالیٰ نے) فرمایا تو مہلت والوں میں سے ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔