ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ ص (38) — آیت 64

اِنَّ ذٰلِکَ لَحَقٌّ تَخَاصُمُ اَہۡلِ النَّارِ ﴿٪۶۴﴾
بلاشبہ یہ آگ والوں کا آپس میں جھگڑنا یقینا حق ہے۔ En
بےشک یہ اہل دوزخ کا جھگڑنا برحق ہے
En
یقین جانو کہ دوزخیوں کا یہ جھگڑا ضرور ہی ہوگا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

64۔ 1 یعنی آپس میں ان کی تکرار اور ایک دوسرے کو مورد طعن بنانا، ایک ایسی حقیقت ہے جس میں تکلف نہیں ہوگا۔