61۔ 1 یعنی جنہوں نے ہمیں کفر کی دعوت دی اور اسے حق و صواب باور کرایا۔ یا جنہوں نے ہمیں کفر کی طرف بلا کر ہمارے لئے یہ عذاب آگے بھیجا۔ 61۔ 2 یہ وہی بات ہے جسے اور بھی کئی مقامات پر بیان کیا گیا ہے مثلًا (قَالَادْخُلُوْافِيْٓاُمَمٍقَدْخَلَتْمِنْقَبْلِكُمْمِّنَالْجِنِّوَالْاِنْسِفِيالنَّارِۭكُلَّمَادَخَلَتْاُمَّةٌلَّعَنَتْاُخْتَهَا ۭ حَتّٰىاِذَاادَّارَكُوْافِيْهَاجَمِيْعًا ۙ قَالَتْاُخْرٰىهُمْلِاُوْلٰىهُمْرَبَّنَاهٰٓؤُلَاۗءِاَضَلُّوْنَافَاٰتِهِمْعَذَابًاضِعْفًامِّنَالنَّارِ ڛ قَالَلِكُلٍّضِعْفٌوَّلٰكِنْلَّاتَعْلَمُوْنَ) 7۔ الاعراف:38) (رَبَّنَآاٰتِهِمْضِعْفَيْنِمِنَالْعَذَابِوَالْعَنْهُمْلَعْنًاكَبِيْرًا) 33۔ الاحزاب:68)۔
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔