ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ ص (38) — آیت 58

وَّ اٰخَرُ مِنۡ شَکۡلِہٖۤ اَزۡوَاجٌ ﴿ؕ۵۸﴾
اور دوسری اس کی ہم شکل کئی قسمیں۔ En
اور اسی طرح کے اور بہت سے (عذاب ہوں گے)
En
اس کے علاوه اور طرح طرح کے عذاب En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔