ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ ص (38) — آیت 1

صٓ وَ الۡقُرۡاٰنِ ذِی الذِّکۡرِ ؕ﴿۱﴾
ص۔ اس نصیحت والے قرآن کی قسم! En
ص۔ قسم ہے اس قرآن کی جو نصیحت دینے والا ہے (کہ تم حق پر ہو)
En
ص! اس نصیحت والے قرآن کی قسم En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

ص! اس نصیحت والے قرآن کی قسم (1)