ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الصافات (37) — آیت 93

فَرَاغَ عَلَیۡہِمۡ ضَرۡبًۢا بِالۡیَمِیۡنِ ﴿۹۳﴾
پھر وہ دائیں ہاتھ سے مارتے ہوئے ان پر پل پڑا۔ En
پھر ان کو داہنے ہاتھ سے مارنا (اور توڑنا) شروع کیا
En
پھر تو (پوری قوت کے ساتھ) دائیں ہاتھ سے انہیں مارنے پر پل پڑے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

93۔ 1 مطلب یہ ہے کہ ان کو زور سے مار مار کر توڑ ڈالا۔