ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الصافات (37) — آیت 92

مَا لَکُمۡ لَا تَنۡطِقُوۡنَ ﴿۹۲﴾
تمھیں کیا ہے کہ تم بولتے نہیں ؟ En
تمہیں کیا ہوا ہے تم بولتے نہیں؟
En
تمہیں کیا ہو گیا کہ بات تک نہیں کرتے ہو En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔