ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الصافات (37) — آیت 90

فَتَوَلَّوۡا عَنۡہُ مُدۡبِرِیۡنَ ﴿۹۰﴾
تو وہ اس سے پیٹھ پھیر کر واپس چلے گئے۔ En
تب وہ ان سے پیٹھ پھیر کر لوٹ گئے
En
اس پر وه سب اس سے منھ موڑے ہوئے واپس چلے گئے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔