ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الصافات (37) — آیت 87

فَمَا ظَنُّکُمۡ بِرَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۸۷﴾
تو جہانوں کے رب کے بارے میں تمھارا کیا گمان ہے؟ En
بھلا پروردگار عالم کے بارے میں تمہارا کیا خیال ہے؟
En
تو یہ (بتلاؤ کہ) تم نے رب العالمین کو کیا سمجھ رکھا ہے؟ En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

87۔ 1 یعنی اتنی قبیح حرکت کرنے کے باوجود کیا تم پر ناراض نہیں ہوگا اور تمہیں سزا نہیں دے گا۔