ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الصافات (37) — آیت 84

اِذۡ جَآءَ رَبَّہٗ بِقَلۡبٍ سَلِیۡمٍ ﴿۸۴﴾
جب وہ اپنے رب کے پاس بے روگ دل لے کر آیا۔ En
جب وہ اپنے پروردگار کے پاس (عیب سے) پاک دل لے کر آئے
En
جبکہ اپنے رب کے پاس بے عیب دل ﻻئے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔