ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الصافات (37) — آیت 81

اِنَّہٗ مِنۡ عِبَادِنَا الۡمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿۸۱﴾
یقینا وہ ہمارے مومن بندوں سے تھا۔ En
بےشک وہ ہمارے مومن بندوں میں سے تھا
En
وه ہمارے ایمان والے بندوں میں سے تھا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔