ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الصافات (37) — آیت 79

سَلٰمٌ عَلٰی نُوۡحٍ فِی الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۷۹﴾
(یہ کہنا) کہ نوح پر تمام جہانوں میں سلام ہو۔ En
یعنی) تمام جہان میں (کہ) نوح پر سلام
En
نوح (علیہ السلام) پر تمام جہانوں میں سلام ہو En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔