ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الصافات (37) — آیت 74

اِلَّا عِبَادَ اللّٰہِ الۡمُخۡلَصِیۡنَ ﴿٪۷۴﴾
مگر اللہ کے خالص کیے ہوئے بندے۔ En
ہاں خدا کے بندگان خاص (کا انجام بہت اچھا ہوا)
En
سوائے اللہ کے برگزیده بندوں کے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

74۔ 1 یعنی عبرت ناک انجام سے صرف وہ محفوظ رہے جن کو اللہ نے ایمان و توحید کی توفیق سے نواز کر بچا لیا۔