ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الصافات (37) — آیت 69

اِنَّہُمۡ اَلۡفَوۡا اٰبَآءَہُمۡ ضَآلِّیۡنَ ﴿ۙ۶۹﴾
بے شک انھوں نے اپنے باپ دادا کو گمراہ پایا۔ En
انہوں نے اپنے باپ دادا کو گمراہ ہی پایا
En
یقین مانو! کہ انہوں نے اپنے باپ دادا کو بہکا ہوا پایا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔