ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الصافات (37) — آیت 65

طَلۡعُہَا کَاَنَّہٗ رُءُوۡسُ الشَّیٰطِیۡنِ ﴿۶۵﴾
اس کے خوشے ایسے ہیں جیسے وہ شیطانوں کے سر ہوں۔ En
اُس کے خوشے ایسے ہوں گے جیسے شیطانوں کے سر
En
جس کے خوشے شیطانوں کے سروں جیسے ہوتے ہیں En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

65۔ 1 اسے قباحت میں شیطانوں کے سروں سے تشبیہ دی، جس طرح اچھی چیز کے بارے میں کہتے ہیں گویا کہ وہ فرشتہ ہے۔