ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الصافات (37) — آیت 62

اَذٰلِکَ خَیۡرٌ نُّزُلًا اَمۡ شَجَرَۃُ الزَّقُّوۡمِ ﴿۶۲﴾
کیا مہمانی کے طور پر یہ بہتر ہے، یا زقوم کا درخت؟ En
بھلا یہ مہمانی اچھی ہے یا تھوہر کا درخت؟
En
کیا یہ مہمانی اچھی ہے یا سینڈھ (زقوم) کا درخت؟ En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

62۔ 1 زَ قوْم تَزَقْم سے نکلا ہے، جس کے معنی بدبودار اور کر یہ چیز کے نکلنے کے ہیں۔ اس درخت کا پھل بھی کھانا اہل جہنم کے کے لئے سخت ناگوار ہوگا۔