ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الصافات (37) — آیت 60

اِنَّ ہٰذَا لَہُوَ الۡفَوۡزُ الۡعَظِیۡمُ ﴿۶۰﴾
یقینا یہی تو بہت بڑی کامیابی ہے۔ En
بےشک یہ بڑی کامیابی ہے
En
پھر تو (ﻇاہر بات ہے کہ) یہ بڑی کامیابی ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

60۔ 1 اس لئے کہ جہنم سے بچ جانے اور جنت کی نعمتوں کا مستحق قرار پا جانے سے بڑھ کر اور کیا کامیابی ہوگی۔