ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الصافات (37) — آیت 59

اِلَّا مَوۡتَتَنَا الۡاُوۡلٰی وَ مَا نَحۡنُ بِمُعَذَّبِیۡنَ ﴿۵۹﴾
مگر ہماری پہلی موت اور نہ ہم کبھی عذاب دیے جانے والے ہیں۔ En
ہاں (جو) پہلی بار مرنا (تھا سو مرچکے) اور ہمیں عذاب بھی نہیں ہونے کا
En
بجز پہلی ایک موت کے، اور نہ ہم عذاب کیے جانے والے ہیں En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

59۔ 1 جو دنیا میں آچکی۔ اب ہمارے لئے موت ہے نہ عذاب۔