ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الصافات (37) — آیت 51

قَالَ قَآئِلٌ مِّنۡہُمۡ اِنِّیۡ کَانَ لِیۡ قَرِیۡنٌ ﴿ۙ۵۱﴾
ان میں سے ایک کہنے والا کہے گا بے شک میں، میرا ایک ساتھی تھا۔ En
ایک کہنے والا ان میں سے کہے گا کہ میرا ایک ہم نشین تھا
En
ان میں سے ایک کہنے واﻻ کہے گا کہ میرا ایک ساتھی تھا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔