ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الصافات (37) — آیت 34

اِنَّا کَذٰلِکَ نَفۡعَلُ بِالۡمُجۡرِمِیۡنَ ﴿۳۴﴾
بے شک ہم مجرموں کے ساتھ ایسے ہی کیا کرتے ہیں۔ En
ہم گنہگاروں کے ساتھ ایسا ہی کیا کرتے ہیں
En
ہم گناه گاروں کے ساتھ اسی طرح کیا کرتے ہیں En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

34۔ 1 یعنی ہر قسم کے گناہ گاروں کے ساتھ ہمارا یہی معاملہ ہے اور اب وہ سب ہمارا عذاب بھگتیں گے