28۔ 1 اس کا مطلب ہے کہ دین اور حق کے نام سے آتے تھے یعنی باور کراتے تھے کہ یہی اصل دین اور حق ہے اور بعض کے نزدیک مطلب ہے، ہر طرف سے آتے تھے جس طرح شیطان نے کہا میں ان کے آگے، پیچھے سے، ان کے دائیں بائیں سے ہر طرف سے ان کے پاس آؤں گا اور انہیں گمراہ کروں گا (ثُمَّلَاٰتِيَنَّهُمْمِّنْۢبَيْنِاَيْدِيْهِمْوَمِنْخَلْفِهِمْوَعَنْاَيْمَانِهِمْوَعَنْشَمَاۗىِٕلِهِمْ ۭ وَلَاتَجِدُاَكْثَرَهُمْشٰكِرِيْنَ) 7۔ الاعراف:17)
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔