ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الصافات (37) — آیت 24

وَ قِفُوۡہُمۡ اِنَّہُمۡ مَّسۡئُوۡلُوۡنَ ﴿ۙ۲۴﴾
اور انھیں ٹھہراؤ، بے شک یہ سوال کیے جانے والے ہیں۔ En
اور ان کو ٹھیرائے رکھو کہ ان سے (کچھ) پوچھنا ہے
En
اور انہیں ٹھہرا لو، (اس لئے) کہ ان سے (ضروری) سوال کیے جانے والے ہیں En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

24۔ 1 یہ حکم جہنم میں لے جانے سے قبل ہوگا، کیونکہ حساب کے بعد ہی جہنم میں جائیں گے۔