ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الصافات (37) — آیت 20

وَ قَالُوۡا یٰوَیۡلَنَا ہٰذَا یَوۡمُ الدِّیۡنِ ﴿۲۰﴾
اور کہیں گے ہائے ہماری بربادی! یہ تو جزا کا دن ہے۔ En
اور کہیں گے، ہائے شامت یہی جزا کا دن ہے
En
اور کہیں گے کہ ہائے ہماری خرابی یہی جزا (سزا) کا دن ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔